سانحہ خدیجہ خان 07 ستمبر 2020 شیئر کریں یہ یادیں یہ باتیں یہ آدھی سی ملاقاتیں بہت روحانیت ہے ان میں ایک معصومیت ہے ان میں یہ لمحۂ الفت آیا ہے بعد مدت بس دعا ہے یہی یہ کھو نا جائے کہیں رہے سدا سدا یہ وفا یہ ادا یہ صدا