روشن کبھی ہو جائیں گے دن رات مرے

روشن کبھی ہو جائیں گے دن رات مرے
بس ایک وہی جانے ہے جذبات مرے
مجھ کو تو فقط اس کے کرم پر ہے نظر
ہیں مد نظر اس کے حالات مرے