رہبان کا قیس کا محبوب ہے تو

رہبان کا قیس کا محبوب ہے تو
اور برہمن و شیخ کا مرغوب ہے تو
ہوں اہل کنشت یا کہ اہل مسجد
ہر رنگ کے طالبوں کا مطلوب ہے تو