ہے ان کی نزاکتوں کا پانا مشکل کیا کیجے بیاں

ہے ان کی نزاکتوں کا پانا مشکل کیا کیجے بیاں
سمجھے ہیں وہ پاؤں کا ہلانا مشکل یہ تاب کہاں
فق ہو گیا رنگ میں نے گل رو جو کہا یعنی ان کو
تشبیہ کا بار ہے اٹھانا مشکل نازک ہے میاں