جو نخل ہو خشک اس کا پھلنا کیا ہے

جو نخل ہو خشک اس کا پھلنا کیا ہے
دنیا ہی نہیں تو کار دنیا کیا ہے
پیدا ہوا گر کوئی تو ناپید کوئی
ہوتا دن رات یہ تماشا کیا ہے