قربت

فراق کے لمحے
دم توڑتے
آغوش میں
یادیں
سانس لیتیں
احساسوں میں
اور مسلسل
دھڑکتا رہتا ہے
کوئی
سینے میں