روشندان
صغریٰ حیران رہ گئی۔ اپنوں کے رویے حالات کے چاک پر ایسی گھڑتیں بھی تبدیل کر لیتے ہیں کیا؟ابھی ابھی جو اُس کے گرد بیں ڈالتی اور اُسے پلوتے دیتی ہوئی باہر نکلی تھی وہ اُس کی اپنی ماں تھی جو اُسے بیٹوں کی طرح باسی روٹی کے ساتھ کھانے کو دہی کا پاؤ بھر دیتی اور چپڑی ہوئی روٹیوں کے ...