خنجر تلاش کرتا ہے
بشر رموز مقدر تلاش کرتا ہے قضاوقدر کا محور تلاش کرتا ہے فقیہ شہر صنم خانۂ سیاست میں صراط دین کا رہبر تلاش کرتا ہے خدا کو چھوڑ کے جمہور کا ہوس پیشہ سکون قلب فلک پر تلاش کرتا ہے مذاق عدل سے بیگانہ ہے مگر انسان فساد خانہ میں یاور تلاش کرتا ہے پئے نجات وطن میں بہ فیض آزادی شریف ...