وہ پرندے بھی ساتھ لایا تھا
وہ پرندے بھی ساتھ لایا تھا میں نے جس پیڑ کو بلایا تھا تیرا ہنسنا بھی کیا مصیبت ہے میں کوئی بات کرنے آیا تھا یہ ہوائیں بھی کتنی جھوٹی ہیں ہم نے بس ہاتھ ہی ملایا تھا پھر کوئی بات آ گئی دل میں میں اسے پاس لے ہی آیا تھا وہ تو حیرت میں ڈالنا تھا اسے کون دریا کو روک پایا تھا تتلیاں ...