ہر گھڑی مت روٹھ اس سے پھیر پل میں مل نہ جا
ہر گھڑی مت روٹھ اس سے پھیر پل میں مل نہ جا گر بھلا مانس ہے اس کوچہ میں تو اے دل نہ جا اول عشق ان بتوں کا لطف ہے دام فریب اس کی مہر و دلبری پر اے دل مائل نہ جا تیغ کیں سے خاک و خوں میں کر لیا ہائے مجھے رقص بسمل کا تماشا دیکھ اے قاتل نہ جا ہم سری کا اس قد موزوں سے تو دعویٰ نہ کر اپنی حد ...