قدرت خدیجہ خان 07 ستمبر 2020 شیئر کریں پتے سارے کے سارے ہرے بھرے تھے کبھی دھیرے دھیرے ایک ایک پتہ پیلا ہو کر دم توڑ رہا ہے جڑا تھا جن سے اب ان کا ساتھ چھوڑ رہا ہے قدرت کا قانون یہی ہے تبھی تو پھوٹیں گی نئی نئی کونپلیں