پر شور الفت کی ندا ہے اب بھی اسماعیل میرٹھی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں پر شور الفت کی ندا ہے اب بھی جو تھی وہی آن اور ادا ہے اب بھی ہوتی نہیں سنت الٰہی تبدیل جس شان میں ہے وہی خدا ہے اب بھی