درد ایسا دیا احساس وفا نے ہم کو
درد ایسا دیا احساس وفا نے ہم کو نہ دوا نے ہی شفا دی نہ دعا نے ہم کو یہ تو صحرا کی ہوائیں ہیں گلہ کیا ان کا خوب جھلسایا ہے گلشن کی صبا نے ہم کو سوز آفاق کا احساس بھی ہم کو نہ ہوا اتنا بے ہوش کیا تیری ادا نے ہم کو دور ہوتا ہی گیا چہرۂ منزل ہم سے راہ دکھلائی ہے وہ راہنما نے ہم ...