ہو جاتے ہیں جب آپ بھی حیران دیکھ کر
ہو جاتے ہیں جب آپ بھی حیران دیکھ کر ہنستا ہوں اپنا چاک گریبان دیکھ کر پھولوں کا رنگ و روپ نکھرتا چلا گیا نازک لبوں پہ آپ کے مسکان دیکھ کر اک بے وفا کا پیار مجھے یاد آ گیا دور خزاں میں باغ کو ویران دیکھ کر چلتے ہیں جب وہ ناز سے کہتی ہے یوں بہار اے دل ربا سنبھل کے مری جان دیکھ ...