پھیلی ہے عجب آگ تجھے اس سے کیا

پھیلی ہے عجب آگ تجھے اس سے کیا
ساون ہے یا ماگھ تجھے اس سے کیا
جلتا ہے کسی آگ میں تن من میرا
دیپک ہوا ہر اگ تجھے اس سے کیا