پرستش

کیسی محبت ہے
لکھا قسمت میں جس کے
تمام عمر کا ہجر
کم کیسے ہو لگن
جب دل ہی خود
پرستار ہو جائے
اور یہ دل کی لگی
پرستش ہو جائے