نشان خدیجہ خان 07 ستمبر 2020 شیئر کریں طبیعت تو خوب پائی ہے لہروں نے چٹانوں پہ سر پٹک کے دم توڑنے کی ان کی فطرت کا کمال تو دیکھو بارہا ٹوٹ کر بھی سنگ دل کے سینے پر آخر اپنے وجود کا نشان چھوڑ جاتی ہیں