مروت خدیجہ خان 07 ستمبر 2020 شیئر کریں شب طویل تھی پر کٹ گئی نامراد وقت تھوڑی سی مروت کر گیا جینے کے لئے چند حسین لمحے تاریکیوں میں منور کر گیا