ملنا کس کام کا اگر دل نہ ملے

ملنا کس کام کا اگر دل نہ ملے
چلنا بے کار ہے جو منزل نہ ملے
وسط دریا میں غرق ہونا بہتر
اس کہ نظر میں آ کے ساحل نہ ملے