مت کہیو زباں ہے یہ مسلمانوں کی امیر چند بہار 07 ستمبر 2020 شیئر کریں مت کہیو زباں ہے یہ مسلمانوں کی اردو تو ہے دنیا کے سب انسانوں کی بازار میں دفتر میں گلی کوچوں میں محبوب زباں ہے یہ سخن دانوں کی