اک وہ ہیں کہ انکار کئے جاتے ہیں

اک وہ ہیں کہ انکار کئے جاتے ہیں
اک ہم ہیں کہ اصرار کئے جاتے ہیں
مانے ہیں نہ مانیں گے گزارش اپنی
بے فائدہ تکرار کئے جاتے ہیں