مکشوف ہوا کہ دید حیرانی ہے اسماعیل میرٹھی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں مکشوف ہوا کہ دید حیرانی ہے معلوم ہوا کہ علم نادانی ہے ڈالا ہے تلاش قرب نے دوری میں مشکل ہے بڑی یہی کہ آسانی ہے