میں کون یقین بد گمانی ہوں میں کالی داس گپتا رضا 07 ستمبر 2020 شیئر کریں میں کون یقین بد گمانی ہوں میں اگیانی ہوں ہرگز نہیں گیانی ہوں میں باطل ہوں کبھی نہیں میں سچائی ہوں فانی ہوں غلط ہے غیر فانی ہوں میں