کہتے ہیں رضاؔ کبھی کہیں پہنچا ہے کالی داس گپتا رضا 07 ستمبر 2020 شیئر کریں کہتے ہیں رضاؔ کبھی کہیں پہنچا ہے بیٹھا ہے جہاں تھک کے وہیں پہنچا ہے لو ڈوب گیا کل وہ بھنور سے لڑتے کیا اب بھی وہ اس پار نہیں پہنچا ہے