معذرت

تمہارا مجرم
تمہاری عالی میں
سر جھکائے کھڑا ہوا ہے
جو داغ دامن میں لگ چکا ہے
وہ داغ دامن سے صاف کر دو
تم اپنے مجرم کی معذرت کو
قبول کر لو