لمس

نیند آئے تو
تیرا خواب دیکھوں
تجھے نظر میں بھروں
کہ صبح آئے گی
آنکھوں میں
پھر عذاب لیے