لفظ

معنی کی زمیں سے
اگنے والے
پیڑ کی
خواہش کا بیج