لفظ خدیجہ خان 07 ستمبر 2020 شیئر کریں لفظوں کے ہتھیار سنبھل کر کیجیئے استعمال ذرا چوکے تو حدیں ساری ٹوٹ جائیں گی چکنا چور ہو جائیں گے رشتوں کے گلدان رہیں ہوشیار کر دے نہ کوئی وار بڑے جان لیوا ہوتے ہیں یہ لفظوں کے ہتھیار