لاکھوں چیزیں بنا کے بھیجیں انگریز اسماعیل میرٹھی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں لاکھوں چیزیں بنا کے بھیجیں انگریز سب کرتے ہیں دندان ہوس ان پر تیز چڑتے ہیں مگر علوم انگریزی سے گڑ کھاتے ہیں اور گلگلوں سے پرہیز