کیوں ذہن میں یہ کھولتا لاوا ہوتا حرمت الااکرام 07 ستمبر 2020 شیئر کریں کیوں ذہن میں یہ کھولتا لاوا ہوتا خود آپ پہ رحم آئے نہ ایسا ہوتا ہونا تھا تعارف کہ قیامت ٹوٹی اے کاش کہ اپنے کو نہ جانا ہوتا