صحرا میں بھٹکتا ہوا اک دریا ہوں حرمت الااکرام 07 ستمبر 2020 شیئر کریں صحرا میں بھٹکتا ہوا اک دریا ہوں آیا نہ تڑپنا جسے وہ پارہ ہوں یہ کیا ہے یہ انداز رفاقت کیا ہے ہے ایک جہاں ساتھ مگر تنہا ہوں