کیوں ان کو ستانے میں مزا آتا ہے

کیوں ان کو ستانے میں مزا آتا ہے
دل میرا دکھانے میں مزا آتا ہے
میری تو کوئی بات وہ سنتے ہی نہیں
اپنی ہی سنانے میں مزا آتا ہے