خاشاک وجود ایک بھنور میں رہتا

خاشاک وجود ایک بھنور میں رہتا
اے بے خبری اپنی خبر میں رہتا
سانسوں نے نہیں چھوڑی وظیفہ خوانی
مصروف میں کیا کار دگر میں رہتا