خالی وقت

روز بھرتا ہوں
خالی وقت میں
کچھ یادیں کچھ وعدے کچھ ارادے
پھر بھی
مجھے بھر کر
ہو جاتا ہے خود خالی
وقت