کوی سے

درد
تمہارا تھا
شبد بھی
تمہارے تھے
اور
گان بھی تمہارے تھے
لیکن پرتدھونیوں سے گونجتا
آکاش بھی
کیا تمہارا تھا کوی