کرتا ہوں سدا میں اپنی شانیں تبدیل اسماعیل میرٹھی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں کرتا ہوں سدا میں اپنی شانیں تبدیل طوفان میں تھا نوح تو آتش میں خلیل فی الحال ہوں ظاہر میں اگر اسماعیل ہوں عالم باطن میں وہی رب جلیل