کاٹھ کی ہنڈیا چڑھی کب بار بار اسماعیل میرٹھی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں کاٹھ کی ہنڈیا چڑھی کب بار بار کھو دیا جھوٹے نے اپنا اعتبار بات جھوٹی جو زباں پر لائے گا سچ بھی اس کا جھوٹ سمجھا جائے گا