کافر کو ہے بندگی بتوں کی غم خوار اسماعیل میرٹھی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں کافر کو ہے بندگی بتوں کی غم خوار مومن کے لئے بھی ہے خدائے غفار سب سہل ہے یہ ولیک ہونا دشوار آزادہ و بے نیاز و بیکس بے کار