جو تیز قدم تھے وہ گئے دور نکل اسماعیل میرٹھی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں جو تیز قدم تھے وہ گئے دور نکل دیکھے بھالے بہت مقامات و محل اس راہ کا پر کہیں نہ پایا انجام یعنی ہے وہی ہنوز روز اول