جس کو پڑھ کر کے علم نافع ہو (ردیف .. ن)
جس کو پڑھ کر کے علم نافع ہو
گھر میں ایسی کتاب رکھتے ہیں
واسطہ صوفیت سے ہے ہم کو
کچھ تو پا بہ رکاب رکھتے ہیں
چاند آ جائے میری مٹھی میں
اب بھی بچپن کا خواب رکھتے ہیں
کتنا کھویا ہے کتنا پایا ہے
زندگی کی کتاب رکھتے ہیں