جس درجہ ہو مشکلات کی طغیانی اسماعیل میرٹھی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں جس درجہ ہو مشکلات کی طغیانی ہو اہل ہم کو اور بھی آسانی تیراک اپنا ہنر دکھاتا ہے خوب ہوتا ہے جب اس کے سر سے اونچا پانی