جنم جنم کا ساتھ علی اصغر 07 ستمبر 2020 شیئر کریں میں ہوں سوکھا پیڑ تو برکھا میں چٹئیل میداں تو سبزہ میں صحرا تو بہتا چشمہ میں ہوں دہکتا انگارہ اور تو شبنم میں پیڑا اور تو مرہم ہم دونوں کا جنم جنم سے ساتھ رہا ہے