سورج کی آنکھ نہیں روتی علی اصغر 07 ستمبر 2020 شیئر کریں لمحہ لمحہ موم پگھلتا ہے کھارا پانی کوئی نہیں پیتا کتنے جگنو سرد ہوا کے اک جھونکے سے بجھ جاتے ہیں چلمن سے باہر جھانکنے والے آنسو کی کیا قیمت ہے سورج کی آنکھ نہیں روتی دل جلتا ہے