جلسہ خدیجہ خان 07 ستمبر 2020 شیئر کریں شامیانوں کے اندر مسکراہٹیں ہر ایک چیز پہ چسپاں ہیں رنج و غم کا کہیں بھی نشاں نہیں خوبصورت لباسوں میں لپٹے ہوئے خاص و عام لوگ خوشی کا ملمع چڑھائے خوب بڑھا رہے ہیں جلسے کی رونق