جاگتے رہنا شائستہ حبیب 07 ستمبر 2020 شیئر کریں رات کو پہرے دار کی دستک اک آواز ہے جاگتے رہنا صبح کو روٹی اور عزت کی خاطر بھاگتے رہنا کس یگ ملے امان کوئی جان نہ پایا جاگتے رہنا بھاگتے رہنا