اسراف سے احتراز اگر فرماتے اسماعیل میرٹھی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اسراف سے احتراز اگر فرماتے کیوں گردش ایام کی سیلی کھاتے انگشت نما تھی کج کلاہی جن کی وہ پھرتے ہیں آج جوتیاں چٹخاتے