عشق علی اصغر 07 ستمبر 2020 شیئر کریں دوپہر کو زرد سورج اک کھنڈر کی سانولی دیوار سے لپٹا رہا چپکے چپکے آہ بھرتا دیر تک روتا رہا