الزام لگایا ہے تو ثابت بھی کرو

الزام لگایا ہے تو ثابت بھی کرو
سچی ہے اگر بات تو بے خوف کہو
لیکن تمہیں غلطی کا اگر ہے احساس
پھر اس کی تلافی میں بھی تاخیر نہ ہو