بے کیف ہیں دن رات کہوں تو کس سے

بے کیف ہیں دن رات کہوں تو کس سے
یہ صورت حالات کہوں تو کس سے
دنیا میں کوئی مونس و غم خوار نہیں
میں دل کی اگر بات کہوں تو کس سے