اک جہل کے سیلاب میں جو بہتے ہیں امیر چند بہار 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اک جہل کے سیلاب میں جو بہتے ہیں اک عالم موہوم میں جو رہتے ہیں کم ظرف و کم اندیش ہیں کج فہم ہیں جو بے وجہ وہ اردو کو برا کہتے ہیں